: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 15 اکتو بر ۔ ڈ ا کٹر این ٹی آر یو نیو سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنس ‘ و جئے وا ڑہ نے ایم ڈی یو نا نی پا ر ٹ I ا متحا نا ت کے ا نعقا د کا اعلامیہ جا ری کر دیا ہے۔ ر جسٹر ا ر کے بمو جب ایم ڈی یو نا نی پا ر ٹ I ا متحا نا ت کا آ غا ز 6 نو مبر سے ہو گا ۔ 5
مضا مین ‘ معلجا ت ‘ علم الا د و یہ ‘ امرا ض نسوا ں ‘ ا قبا لیا ت ‘ کلیا ت ‘ طب اور تحفظی و سما جی طب کے تما م ا سکا لر س کیلئے ایم ڈی پا رٹ I کے تحر یری ا متحا نا ت 6 نو مبر یا 12 نو مبر منعقد ہو ں گے اور عملی و پر ا کٹیکل امتحا نا ت کا 24 یا 26 نو مبر گو ر نمنٹ نظا میہ طبی کالم پر ہی ا نعقا د عمل میں آ ئے گا ۔